حسین حقانی کا آرٹیکل جمہوریت پر حملہ ہے،مصدق ملک

جمعہ 24 مارچ 2017 20:10

حسین حقانی کا آرٹیکل جمہوریت پر حملہ ہے،مصدق ملک
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2017ء) وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ حسین حقانی کا آرٹیکل جمہوریت پر حملہ ہے۔ مسئلے کو جمہوری طریقے سے دیکھنا چاہیئے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ حسین حقانی نے آرٹیکل لکھا اور انٹرویوز دیئے حقانی کا آرٹیکل جمہوریت پر حملہ ہے اس مسئلے کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے اسے جمہوری طریقے سے دیکھنا چاہیئے۔۔( علی)

متعلقہ عنوان :