لاہور:سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے پنجاب یونیورسٹی کے تصادم میں ملوث طلباء کی شناخت پر یڈ مکمل

جمعہ 24 مارچ 2017 20:04

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2017ء) پنجاب یونیورسٹی طلباء تصادم کی انکوائری کمیٹی نے تصادم میں ملوث طلباء کی شناخت پر یڈ مکمل کرلی ہے انکوائری کمیٹی نے طلباء کی شناخت سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے مکمل کی جس پر انکوائری کمیٹی کا کا کہنا ہے کہ تصادم اور حملہ میں ملوث طلباء کے خلاف سخت تادیبی کارروائیء عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :