لاہور:گورنمنٹ کالج لاہور یونیورسٹی کا بی اے آنرز پنجابی کی ڈگری کے اجرا کا فیصلہ

جمعہ 24 مارچ 2017 20:04

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2017ء) گورنمنٹ کالج لاہور یونیورسٹی نے بی اے آنرز پنجابی کی ڈگری کے اجرا کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مذکورہ یونیورسٹی سوشیالوجی کی ڈگری کے اجراء کے متعلق پہلے ہی اعلان کرچکی ہے بی اے آنرز پنجابی میں داخلوں کا آغاز رواں سال اگست میں کیا جائے گا تاہم ڈگری کے اجرا کی حتمی منظوری گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی سیڈیکٹ کمیٹی اور الیکٹرک کونسل دے گی۔

متعلقہ عنوان :