لاہور:ایل ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن

جمعہ 24 مارچ 2017 20:04

لاہور:ایل ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2017ء)ایل ڈی اے نے پیکو روڈ پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی تعمیرات کو مسمارکردیا ۔

(جاری ہے)

آپریشن کے دوران ایل ڈی اے کی ٹیم کو کسی قسم کی مزاحمت کا سامنا نہ کرنا پڑا تاہم اس موقع پر پولیس کے بھاری نفری موجود تھی۔