آصف زرداری نے ملتان میں بلاول ہائوس بنانے کا اعلان کردیا

جمعہ 24 مارچ 2017 19:50

آصف زرداری نے ملتان میں بلاول ہائوس بنانے کا اعلان کردیا
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2017ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے ملتان میں بلاول ہاؤس بنانے کا اعلان کر دیا، میڈیا سے گفتگو کرنے کے دوران آصف علی زرداری نے کہا کہ یہاں بھی بلاول ہاؤس بنے گا اور میں آؤں گا۔ وقار)

متعلقہ عنوان :