گستاخانہ مواد کیخلاف دینی جماعتوں کا ملک بھر میں احتجاج،مظاہرے
سوشل میڈیا پرتوہین آمیز مواد کیخلاف ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے ورکز کی تحفظ ناموسِ رسالتؐ ریلی فیس بک پر گستاخانہ مواد اورگستاخ بلاگرزکیخلاف فوری کارروائی کی جائی: مذمتی قراردادیں
جمعہ 24 مارچ 2017 19:44
(جاری ہے)
جبکہ لاہور میں ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے سینکڑوں ورکرز نے جامعہ مسجد فاطمتہ الزہراؓ سے ورکشاپ چوک گلبرگ تک قائد ورلڈ پاسبان علامہ محمد ممتاز اعوان اور صدر جے یو پی پنجاب مفتی سیدعاشق حسین ،حافظ شعیب الرحمن،قاضی معین الحق علوی کی قیادت میں ایک بھرپور تحفظ ناموسِ رسالتؐ ریلی نکالی اور توہین آمیز مواد کیخلاف شدید نعرے بازی کی علامہ ممتاز اعوان نے کہا کہ گستاخانہ مواد ملکی امن تباہ کرنیکی یہودی و قادیانی لابی خطرناک سازش ہے ہم جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو سلام پیش کرتے ہیں کہ جنہوں نے بروقت اس ناپاک سازش کیخلاف نوٹس لیکر عالم اسلام کی ترجمانی کی۔
حکومت کافیس بک گستاخانہ مواد روکنے میں کردار مجرمانہ ہے لہٰذا وہ فیس بک اور گستاخ بلاگرز کیخلاف عملی طور پر فوری اقدامات اٹھائے بصورت دیگر اس ضمن میں عوام میں پیدا ہونیوالا شدید اضطراب کسی بہت بڑی دینی تحریک کا روپ دھارلیگااور پھر اسطرح حالات کے ابتر ہونیکی تمام تر ذمہ داری نااہل حکمرانوں پر ہی عائد ہوگیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.