گو ر نر سندھ محمد زبیر نے سندھ اسمبلی کا اجلا س 27ما ر چ طلب کرلیا

جمعہ 24 مارچ 2017 19:39

گو ر نر سندھ محمد زبیر نے سندھ اسمبلی کا اجلا س 27ما ر چ طلب کرلیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2017ء) گو ر نر سندھ محمد زبیر نے سندھ اسمبلی کا اجلا س 27ما ر چ برو ز پیر کو طلب کر لیا ہے محکمہ قا نو ن کی جا نب سے جا ر ی ہو نے والے نئے اعلا میہ کے مطا بق سندھ اسمبلی کا اجلا س صبح 10بجے کے بجا ئے سہ پہر 3بجے ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :