ہم سب کا پاکستان‘‘ مہم کامیاب بنانے پر میڈیا اور یوم پاکستان پر اپنے ویڈیو پیغام بھیجنے پر شرکاء کا شکریہ ادا کرتا ہوں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

جمعہ 24 مارچ 2017 19:39

ہم سب کا پاکستان‘‘ مہم کامیاب بنانے پر میڈیا اور یوم پاکستان پر اپنے ..
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2017ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ’ہم سب کا پاکستان‘‘ مہم کامیاب بنانے پر میڈیا اور یوم پاکستان پر اپنے ویڈیو پیغام بھیجنے پر شرکاء کا شکریہ ادا کرتا ہوں، عامہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف نے یوم پاکستان پر ہم سب کا پاکستان مہم کامیاب بنانے پر میڈیا کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا کہ یوم پاکستان کی کی تقریب ہمیشہ یادگار رہے گی، ڈی جی نے مزید کہا کہ آرمی چیف نے یوم پاکستان پر ویڈیو پیغامات بھیجنے والے شرکاء کا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔ وقار)