کوئٹہ ، زیارت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

جمعہ 24 مارچ 2017 19:32

کوئٹہ ، زیارت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2017ء) بلوچستان کے علاقے زیارت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی اطلاعات کے مطابق وادی وزیارت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ کلمہ طیبہ کا وردکرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ 03-17/--77

متعلقہ عنوان :