کوئٹہ ،سکیورٹی اداروں کی کارروائی ،3 گرفتار

جمعہ 24 مارچ 2017 19:27

کوئٹہ ،سکیورٹی اداروں کی کارروائی ،3 گرفتار
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2017ء) فرنیٹر کا نسٹیبلیری (ایف سی) اور حساس ادارے نے کارروائی کرکے کوئٹہ مین پنجگور سی3مشتبہ افراد کو گرفتار کیا، تفصیلات کے مطابق تینوں مشتبہ افراد کو جمعے کے روز پنجگور کے علاقے سری کہران سے گرفتار کیا گیا، سیکیورٹی حکام نے بتایا کہ گرفتار افراد پر کالعدم تنظیم سے تعلق کا شبہ ہے جن سے گرفتاری کے بعد باقاعدہ تفتیش کا عمل شروع کر دیا گیا ہے جس سے ان کے مجرم یا بے گناہ ہونے کی حقیقت سامنے آجائے گی۔(وقار)

متعلقہ عنوان :