آرمی چیف کا ایل او سی پر کیل اور شاردہ سیکٹر کا دورہ

muhammad ali محمد علی جمعہ 24 مارچ 2017 18:56

آرمی چیف کا ایل او سی پر کیل اور شاردہ سیکٹر کا دورہ
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 مارچ 2017ء) آرمی چیف نے ایل او سی پر کیل اور شاردہ سیکٹر کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامی آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف نے ایل او سی پر کیل اور شاردہ سیکٹر کا دورہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر آرمی چیف کو یل او سی پر بھارتی فوج کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ کے بعد آرمی چیف کا کہنا تھا کہ بھارت ایل او سی پر شرپسندوں کی موجودگی کا جھوٹا پراپیگنڈا کر رہا ہے۔ اس موقع پر آرمی چیف نے پاک فوج کے جوانوں کی ہمت اور حوصلہ بڑھایا۔

متعلقہ عنوان :