افغانستان سے متعلق ماسکو میں کانفرنس، امریکا کا شرکت سے انکار

muhammad ali محمد علی جمعہ 24 مارچ 2017 18:49

ماسکو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 مارچ 2017ء) افغانستان سے متعلق ماسکو میں کانفرنس میں امریکا نے شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں امن کے قیام سے متعلق کانفرنس ماسکو میں 14 اپریل کو منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

امریکا نے اس کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ اس حوالے سے روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان پر امریکی موقف سے ابھی تک آگاہ نہیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :