سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد سے متعلق 25 مسلم ممالک کے سفیروں کا اجلاس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 مارچ 2017 17:57

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد سے متعلق  25 مسلم ممالک کے سفیروں کا اجلاس
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 مارچ 2017ء) : سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد سے متعلق25 مسلم ممالک کے سفیروں کا اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر داخلہ پاکستان چوہدری نثار علی خان نے کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں مسلم ممالک کے سفیروں کی آرا پر مشتمل لائحہ عمل تیار کیا گیا ۔ اجلاس کے شرکا نے گستاخانہ مواد کے خلاف چوہدری نثار کے کردار کی تعریف کی۔ اجلاس کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ کسی بھی مذہب کی توہین ناقابل برداشت ہے۔

متعلقہ عنوان :