پاکستان پیپلز پارٹی ایک نظریے کا نام ہے اسے کوئی ختم نہیں کر سکتا‘ مخدوم احمد محمود
حکومتیں ریاست کو درپیش مسائل سے نبردآزما ہونے کیلئے بنتی ہیں نہ کہ وزارت عظمیٰ یا اقتدار کیلئے‘ گفتگو
جمعہ 24 مارچ 2017 17:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بیگم نصرت بھٹو ظالمانہ آمریت کیخلاف جمہوری جدوجہد کی علامت تھیں جنہوں نے پاکستانی عوام کے حقوق کی خاطر آمریت کیخلاف جنگ کے دوران تقریباً اپنا تمام خاندان گنوا دیا اور اس دوران صعوبتیں برداشت کیں پابند سلاسل اور قید تنہائی کا خندہ پیشانی سے سامناء کیا اور ثابت قدمی سے عوام کے ساتھ کھڑی رہیں۔
تاریخ میں ایسی بلند اور قد آور شخصیات کی مثالیں بہت مشکل سے نظر آتی ہیں۔ جنہوں نے اپنا سب کچھ اپنے لوگوں اور پاکستان کے لئے قربان کر دیا ہو۔ پاکستان پیپلز پارٹی رہنماء و کارکنان ان کو کبھی بھول نہیں سکتے ان کی یادوں کو بھر پور طریقے سے مناتے رہیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومتیں ریاست کو درپیش مسائل سے نبردآزما ہونے کیلئے بنتی ہیں نہ کہ وزارت عظمیٰ یا اقتدار کیلئے۔ ایسی صورتحال میں پیپلز پارٹی کے علاوہ کون ہے جو ملک و قوم کی کشتی پار لگائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.