مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کو جیل سے رہا کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 مارچ 2017 15:15

قاہرہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 مارچ 2017ء) : مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کو جیل سے رہا کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق  حسنی مبارک پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنے دور حکومت میں سیاسی مظاہرین کو قتل کیا تھا۔

(جاری ہے)

جس پر کرمنل کورٹ نے 2015ء میں سابق صدر کو تین سال قید کی سزا سنائی تھی۔ حسنی مبارک کے وکیل نے بتایا کہ رواں ماہ عدالت نے حسنی مبارک کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔جس کے بعد انہیں اب جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :