Live Updates

عمران خان نے خیبر پختونخوا میں ادارے نہیں بنائے ،ْجاوید ہاشمی

جمعہ 24 مارچ 2017 15:24

عمران خان نے خیبر پختونخوا میں ادارے نہیں بنائے ،ْجاوید ہاشمی
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2017ء) سینئر رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان نے خیبر پختونخوا میں ادارے نہیں بنائے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق جاوید ہاشمی نے کہا کہ پانامہ کیس کے نتائج دوررس ہونگے ،ْعمران خان نے احتساب کی بات کی ہے اورنوازشریف کوسپریم کورٹ میں لے آئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایسا نہیں ہے کہ فیصلہ عمران خان کے خلاف آیا تو ان کی سیاست ختم ہوجائے گی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :