سینیٹ میں دو ارکان کی کمی کے باعث فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی ترمیم منظور نہ ہو سکی
قانون سازی کیلئے سینٹ میں کورم کو بنیاد بنا کر اجلاس منگل تک ملتوی کیا گیاتھا
جمعہ 24 مارچ 2017 15:24
(جاری ہے)
یوں اہم ترین قومی معاملے پر صرف دو سینٹرز کی کمی کے باعث قانون سازی چھ دن کیلئے موخر ہو گئی ۔حاضری لگا کر چلے جانے والے 5 سینٹرزکے بارے میں تو معلوم نہ ہو سکا تاہم اس اہم ترین موقع پر حکومت کے اتحادی اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدلغفور حیدری ،ْجماعت اسلامی کے سربراہ سینٹر سراج الحق وفاقی وزیر کامران مائیکل، میر اسرار اللہ زہری، سردار ذولفقار کھوسہ، سینٹر فروغ نسیم، نسرین جلیل اور تنویر الحق تھانوی سمیت 26ممبران بغیر چھٹی لیے ایوان سے غیر حا ضر تھے۔
فاٹا سے سینیٹرتاج آفریدی اور مولانا حمد اللہ سمیت چار اور ممبران نے چھٹی لے رکھی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.