گھیاکدو موسم گرماکی اہم سبزی ہے، ز رعی ماہرین

جمعہ 24 مارچ 2017 14:27

سلانوالی۔24 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مارچ2017ء) زرعی ماہرین نے بتایاہے کہ گھیاکدو موسم گرماکی اہم سبزی ہے جسے نہ صرف پکانے میں بلکہ رائیتہ کے طورپربھی استعمال کیاجاتا ہے کاشتکار گھیاکدوں کی پہلی فصل فروری مارچ دوسری جولائی اگست تیسری فصل اکتوبرنومبر میں کاشت کریں گھیاکدوں کی اچھی پیداوارحاصل کرنے کیلئے اچھی روئیدگی والا 2سے اڑھائی کلوگرام بیج فی ایکڑ کافی ہوتا ہے تھوراورسیم زدہ زمینوںمیںہرگزکاشت نہیں کرناچاہیے اگردیگرفصلوں کے ساتھ فصلوں کی کا شت کوبھی یقینی بنایاجا ئے تو کسانوں کی آمدنی میںخاطرخواہ اضافہ ممکن ہوسکتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :