روزہ فیملی سپرنگ فیسٹیول کل شروع ہو گا

جمعہ 24 مارچ 2017 13:38

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مارچ2017ء) ضلعی حکومت کے زیراہتمام 2 روزہ فیملی سپرنگ فیسٹیول کل ہفتہ کولیڈیز کلب یونیورسٹی سٹی ٹائون میںمنعقدکیاجائیگا۔

(جاری ہے)

ضلع ناظم نے پشاورکے عوام کوتفریح مہیاکرنے اورعوام میں خوف وہراس ختم کرنے اوردنیاکوامن کاپیغام دینے کی غرض سے سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ فیملی سپرنگ فیسٹیول منعقدکرنے کافیصلہ کیاتھاجس کو عملی جامہ پہناتے ہوئے ضلعی حکومت نے فیسٹیول کی کامیاب انعقادکیلئے تیاریاں شروع کردی ہے۔