انٹرنیٹ پر گستاخانہ مواد اپ لوڈ کرنے کے الزام میں 3 ملزمان گرفتار۔ ایف آئی اے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 مارچ 2017 12:52

انٹرنیٹ پر گستاخانہ مواد اپ لوڈ کرنے کے الزام میں 3 ملزمان گرفتار۔ ایف ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 مارچ 2017ء) : ایف آئی اے نے اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے انٹرنیٹ پر گستاخانہ مواد اپ لوڈ کرنے کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

ایف آئی اے ترجمان کےمطابق گرفتار ملزمان پر انٹرنیٹ پر گستاخانہ مواد اپ لوڈ کرنے کا الزام ہے۔ ملزمان سے برآمد کیے گئے لیپ ٹاپ اور دیگر سامان کو فرانزک ٹیسٹ کے لیے بھجوا دیا گیا ہے جبکہ ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :