شہید بے نظیربھٹو ویمن یونیورسٹی پشاورکاجلسہ تقسیم اسناد28مارچ کومنعقدہوگا

جمعہ 24 مارچ 2017 11:54

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مارچ2017ء) شہیدبے نظیربھٹوویمن یونیورسٹی پشاورکاتیسراکانوکیشن 28مارچ کوپشاوریونیورسٹی کے کانوکیشن ہال میں منعقدہوگا۔جلسہ تقسیم اسناد میں تعلیمی سیشن 2013-15گریجویٹس کوڈگریاں اورپوزیشن ہولڈرزکومیڈلز دئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :