اورکزئی ایجنسی کے عارضی طور پر بے گھر افراد کے آپریشن’’ضرب عضب‘‘ میں متاثر ہونے والے گھروں کی تعمیرومرمت کیلئے 7 کروڑ80 لاکھ80 ہزار روپے جاری
جمعہ 24 مارچ 2017 11:45
(جاری ہے)
فاٹا ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی کے حکام کے مطابق فاٹا میں آپریشن’’ضرب عضب‘‘ سے متاثرہ علاقوں میں مکانات کے نقصانات کا اندازہ لگانے کیلئے سروے ٹیمیں گھر گھر سروے کررہی ہیں اور سروے رپورٹ فاٹا ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی میں ہفتہ وار جمع کرائی جارہی ہے ۔
حکام کے مطابق سروے ٹیموں کی مرتب کردہ لسٹ کے مطابق ہر علاقے کے بے گھر افراد کو مکانات کا معاوضہ ادا کیا جارہا ہے تاہم وفاقی حکومت نے خیبرایجنسی کے آپریشن’’ ضرب عضب‘‘ میں متاثر ہونے والے بے گھرافراد کے مکانات کے معاوضہ جات کی ادائیگی کیلئے 7کروڑ80 لاکھ80 ہزار روپے جاری کئے ہیں جو خیبرایجنسی کے بے گھرافراد میں مکانات کے معاوضہ جات کیلئے ادا کئے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.