شادی کےدو دن بعد گھر واپس آنے پر بھائی نے بہن کو زہر دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 مارچ 2017 11:21

شادی کےدو دن بعد گھر واپس آنے پر بھائی نے بہن کو زہر دے دیا
گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 مارچ 2017ء) : شادی کے دو دن بعد گھر آنے پر بھائی نے اپنی بہن کو زہر دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لڑکی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے متاثرہ لڑکی کا معدہ واش کر کے اس کی جان بچائی۔

(جاری ہے)

پولیس نے بتایا کہ لڑکی آر اے بازار کے نواحی علاقہ کی رہائشی ہے۔ متاثرہ لڑکی کے بھائی کی گرفتاری سے متعلق کوئی اطلاع تاحال موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :