اسٹیٹ بنک مانیٹری پالیسی کا اعلان 25 مارچ کو کرے گا۔ ترجمان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 مارچ 2017 11:00

اسٹیٹ بنک مانیٹری پالیسی کا اعلان 25 مارچ کو کرے گا۔ ترجمان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 مارچ 2017ء) :  اسٹیٹ بنک مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا۔ ترجمان اسٹیٹ بنک کے مطابق اسٹیٹ بنک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان 25 مارچ کو کیا جائے گا۔ مانیٹری پالیسی پریس ریلیز کے ذریعے جاری کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :