جامعہ پشاورکی لیکچرارعظمیٰ دیان نے پی ایچ ڈی کرلی

جمعہ 24 مارچ 2017 10:50

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مارچ2017ء)پشاوریونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈریسرچ کی لیکچرارمس عظمیٰ دیان نے ڈاکٹرشفقت پرویزکی زیرنگرانی میں پی ایچ ڈی کرلی۔

(جاری ہے)

ان کے معاون سپروائزرہزارہ یونیورسٹی کے ڈاکٹرمحمدالیاس خان جبکہ ایکسٹرنل ایگزامینرگومل یونیورسٹی کے پروفیسرڈاکٹرعمرعلی خان تھے۔ آئی ای آرمیں ڈائریکٹرپروفیسرڈاکٹرارشد علی کی زیرصدارت میں منعقدہ امتحانی نشست میںسکالرنے اپنی تحقیق کاکامیابی سے دفاع کیا۔