سی پیک کی تکمیل کے بعد پا کستان د نیا کا ٹا ئیگر بن جا ئے گا،کو ئٹہ سے لیکر پشاور تک انڈسٹر ئل اسٹیٹ بنیں گے ملک بھر سے بے روز گاری کا خا تمہ ہو جا ئے گا

99میں کسی پا کستا نی کو دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ پتہ نہیں تھا،ہماری حکومت پر شب خون مارنے کے بعد ملک دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کے اندھیروں میں ڈوب گیا صو با ئی و زیر قانون پنجاب رانا ثنائ للہ خاں کی میڈ یا سے گفتگو

جمعرات 23 مارچ 2017 22:52

سی پیک کی تکمیل کے بعد پا کستان د نیا کا ٹا ئیگر بن جا ئے گا،کو ئٹہ سے ..
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 مارچ2017ء) صو با ئی وزیر قانون پنجاب رانا ثنائ للہ خاں نے کہا ہے کہ سی پیک کی تکمیل کے بعد پا کستان د نیا کا ٹا ئیگر بن جا ئے گا، کو ئٹہ سے لیکر پشاور تک انڈسٹر ئل اسٹیٹ بنیں گے ملک بھر سے بے روز گاری کا خا تمہ ہو جا ئے گا، 1999میں کسی پا کستا نی کو دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ پتہ نہیں تھا ہماری حکومت پر شب خون مارنے کے بعد ملک دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کے اندھیروں میں ڈوب گیا۔

وہ جمعرات کو بٹا لہ کا لو نی میں مسلم لیگ ہا?س کا افتتاح کر نے بعد میڈ یا سے گفتگو کررہے تھے۔

(جاری ہے)

انہوںاب وہی طا قتیں پا کستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر نے کوشش کر رہی ہیں 2نومبر کو اسلام آباد لاک ڈا ?ن کرنے کی کو شش کی گئی جو عوام کی طا قت سے بری طرح نا کام ہو ئی نے کہا کہ پوری قوم میاں نواز شریف کی قیادت میں متحد ہے بلدیا تی الیکشن میں مسلم لیگ ن نے 99فیصد کا میا بی حا صل کی 2018کے الیکشن میں اس سے بھی زیادہ مظبوطی کے سا تھ سا منے آئے کی انہوں نے کہا کہ جتنی ترقی میاں نواز شریف کے حا لیہ دور میں ہو ئی ہے پا کستان کی تا ریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی مسلم لیگ ن اپنی کارکردی کی بنیاد پر الیکشن 2018میںعوام کی عدا لت میں جا ئیں گے۔

متعلقہ عنوان :