پاکستان کوسٹ گارڈ ون بٹالین کے زیر اہتمام یوم قرارداد پاکستان کی مناسبت سے کوسٹ گارڈ اوتھل میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد

جمعرات 23 مارچ 2017 22:48

لسبیلہ۔23مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2017ء) پاکستان کوسٹ گارڈ ون بٹالین کے زیر اہتمام یوم قرارد پاکستان کی مناسبت سے کوسٹ گارڈ اوتھل میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

تقریب کے مہمان خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی پرنس احمد علی بلوچ ڈپٹی کمشنر لسبیلہ مجیب الرحمٰن وائس چانسلر لسبیلہ یونیورسٹی ڈاکٹر دوست محمد بلوچ کرنل کوسٹ گارڈ ابوذر غفاری وائس چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل قادر بخش جاموٹ ڈی ایس پی منور شیخ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عظیم ساجدی سمیت کثیر تعداد میں لوگ شریک ہیں۔

متعلقہ عنوان :