نا رووا ل میں بھی یو م پا کستا ن شا یا ن شا ن طر یقے سے منا یا گیا ،

آج کا دن ایک مر تبہ پھر تجد ید عہد کا دن ہے کہ ہم و طن عز یز سے دہشت گر دی کے نا سو ر کو جڑ سے اکھا ڑ کر حضر ت قا ئد اعظم کے ارشا دا ت کی ر و شنی میں اخو ت یگا نگت ،قا نو ن سیا سی ،محنت دیا نتداری کے بل بو تے پر پا کستا ن کو با م عرو ج تک پہنچا ئیں گے،وفا قی وزیر منصو بہ بند ی و تر قیا ت پر وفیسر احسن اقبا ل کا تقریب سے خطاب

جمعرات 23 مارچ 2017 22:37

سیالکوٹ23۔مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2017ء) ضلع نا رووا ل میں یو م پا کستا ن شا یا ن شا ن طر یقے سے منا یا گیا ،نارووا ل پبلک سکو ل میں یو م پا کستا ن کی مر کزی تقر یب کا رنگا رنگ اور عوا می اندا ز میں انعقاد کیا گیا ۔معر و ف مز احیہ اداکا رخا لد عبا س ڈار ،مشہو رگلو کار جو اد احمد ، لو ک فنکا رفضل جٹ و دیگر نے اپنے فن کے ذریعے وطن عز یز کی محبت کا اظہا رکیا ۔

وا ضح رہے کہ 23۔ما ر چ کو یو م پا کستا ن کے موقع پر اس مر کز ی تقر یب کے پہلی با ر عوا می اندا ز میں انعقاد میں چیئر مین ضلع کو نسل احمد اقبا ل کی خصو صی د چسپی اور کا وشیں شا مل ہیں ۔ یو م پا کستا ن کی مر کز ی تقر یب میں مہما ن خصو صی وفا قی وزیر منصو بہ بند ی و تر قیا ت پر وفیسر احسن اقبا ل کے علاوہ پا ر لیما نی سیکر ٹر ی بر ا ئے امد اد با ہمی پنجا ب خو اجہ محمد و سیم بٹ ، چیئر مین ضلع کو نسل احمد اقبا ل،وا ئس چیئر مین شہز اد منیر ،ڈپٹی کمشنر رفا قت علی نسوآ نہ ،ڈی پی او محمد کا شف ضلع بھر کے منتخب چیئر مین و نا ئب چیئر مین یو نین کو نسلز ،افسرا ن ،معز ز ین شہر نجی تنظیمو ں ، میڈ یا نما ئند گا ن اور فیملیز نے کثیر تعدا د میں شر کت کی ۔

(جاری ہے)

تقر یب میں یو نیو ر سٹی آف گجرا ت نا رووا ل کیمپس ،گور نمنٹ ایم بی ہا ئی سکو ل ،گور نمنٹ غلا م فا طمہ گر لزہا ئی سکو ل اور سپیشل ایجو کیشن سنٹر کے طلبا ء و طا لبا ت نے ملی نغمے اور وطن سے محبت پر مبنی ٹیبلو ز پیش کیے ۔ تقر یب کے مہما ن خصو صی وفا قی وزیر منصو بہ بند ی و تر قیا ت پر وفیسر احسن اقبا ل نے اس موقع پراظہار خیا ل کر تے ہو ئے کہا کہ 23۔

ما ر چ 1940۔کو آج ہی کے روزقرارداد پا کستا ن پیش کی گئی اور قا ئد اعظم محمد علی جنا ح کی ولو لہ انگیز قیا د ت میں مسلما نو ں نے محض 7۔سا لو ں کی قلیل مد ت اور با لکل بے سر و سا ما نی کی حا لت میں دنیا کے نقشے پر ایک عظیم اسلا می مملکت پا کستا ن کے قیا م کے خو ا ب کو سچ کر دکھا یا تو کو ئی وجہ نہیں کہ آج جب کہ پا کستا ن کے پا س بے شما ر قدرتی وسا ئل کا خزا نہ اور دنیا بھر کی نظریں پا کستا ن پر لگی ہو ئی ہیں اور اب تو ہما ر ے پا س سی پیک جیسا عظیم الشا ن منصو بہ بھی ہے تو ایسے میں پا کستا ن کو تر قی و خو شحا لی کی اعلی منا ز ل سے ہمکنا ر نہ کیا جا سکے ۔

وفا قی وزیر نے کہا کہ آج کا دن ایک مر تبہ پھر تجد ید عہد کا دن ہے کہ ہم و طن عز یز سے دہشت گر دی کے نا سو ر کو جڑ سے اکھا ڑ کر حضر ت قا ئد اعظم کے ارشا دا ت کی ر و شنی میں اخو ت یگا نگت ،قا نو ن سیا سی ،محنت دیا نتداری کے بل بو تے پر پا کستا ن کو با م عرو ج تک پہنچا نے اور اسے اقوا م عا لم کی صفوں میں با عزت مقا م دلا نے کے لیے دن را ت کو شا ں رہیں گے ۔