بحریہ ٹاون کراچی میں پاکستان کی سب سے بڑی مسجد تعمیر کرے گا

muhammad ali محمد علی جمعرات 23 مارچ 2017 22:07

بحریہ ٹاون کراچی میں پاکستان کی سب سے بڑی مسجد تعمیر کرے گا
کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23مارچ2017ء) بحریہ ٹاون کراچی میں پاکستان کی سب سے بڑی مسجد تعمیر کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض نے بتایا ہے کہ کراچی میں پاکستان کی سب سے بڑی مسجد کی تعمیر شروع کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

 مسجد کی تعمیر کے بعد افتتاح امام کعبہ دسمبر کے ماہ میں کریں گے۔

متعلقہ عنوان :