بانی ایم کیو ایم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں ان کے گھر سے برآمد شدہ رقم انہیں واپس کر دی گئی

muhammad ali محمد علی جمعرات 23 مارچ 2017 21:28

بانی ایم کیو ایم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں ان کے ..
لندن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23مارچ2017ء) بانی ایم کیو ایم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں ان کے گھر سے برآمد شدہ رقم انہیں واپس کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لندن پولیس کی جانب سے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کا معاملہ مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ اسی باعث کیس کی تحقیقات کے دوران الطاف حسین کے گھر سے برآمد کی گئی 5 لاکھ پاونڈ کی رقم انہیں واپس کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :