گلیات ڈو یلپمنٹ ا تھا ر ٹی کے زیراہتما م نتھیا گلی میں یو م آز ا د ی و ا ک کا انعقا د

جمعرات 23 مارچ 2017 20:41

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2017ء)گلیات ڈو یلپمنٹ ا تھا ر ٹی کے زیراہتما م نتھیا گلی میں یو م آز ا د ی و ا ک کا انعقا دکیا گیا ۔و ا ک میں جی ڈ ی اے کے افسرا سٹا ف کے علا وہ شہر یوںکی کثیر تعد ا د نے شر کت کی۔و ا ک میںشر کاء نے یو م پا کستا ن کے حو ا لہ سے قو می تر ا نے ،ا سٹکرز،جھنڈ ے اور ہینڈ بلز اٹھا ر کھے تھے۔

(جاری ہے)

ر یلی سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈ ائر یکٹر جنر ل جی ڈ ی اے عنا یت اللہ و سیم کا کہنا تھا بر صغیر کے مسلما نو ں نے آج سے 69سال قبل پا کستا ن کے قیا م کیلئے بے مثا ل جدو جہد کی،ا س عظیم مقصد کیلئے لا ز و ا ل قر با نیوں کی ایک ایسی تا ر یخ ر قم کی جس پر انسا نیت ہمیشہ فخر محسو س کر ے گی۔

یہ جد و جہد در اصل ایک ایسے خطہ ز مین کیلئے تھی جہا ں مسلما ن آزا ر ی کیسا تھ اپنی مر ضی سے اسلا م کے مطا بق ز ند گی گز ا ر سکیں ۔مقر ر ین کا کہنا تھا کہ 23ما ر چ ،1940 کی قر ا دا د کے ذر یعے ہند کے مسلما نو ں نے نہ صر ف ا نگر یز غلا می کی ز نجیروں کو تو ڑا بلکہ مسلما نوں کے لئے ایک علیحد ہ و طن پا کستا ن بھی حاصل کیا ۔ و ا ک موچی ڈا را سے شر و ع ہو کر نتھیا گلی مین با ز ا ر میں ختم ہو گی ۔جس سے ڈ ائر یکٹر گلیات ڈو یلپمنٹ ا تھا ر ٹی خا لد خا ن ،صاحبز ا د ہ علی اصغر اور د یگر شر کاء خطا ب کیا ۔