صدر ممنون حسین کی یوم آزادی کے موقع پر پاک بحریہ کے افسران اور سیلرز کیلئے اعزازات کی تفویض

جمعرات 23 مارچ 2017 20:38

صدر ممنون حسین کی یوم آزادی کے موقع پر پاک بحریہ کے افسران اور سیلرز ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 مارچ2017ء) صدر ممنون حسین کی طرف سے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان نیوی کے آفیسرز اور سیلرز کے لئے اعزازات تفویض کرنے کی منظوری دی گئی۔ہلالِ امتیاز (ملٹری) پانے والوں میںرئیر ایڈمرل حبیب الرحمٰن قریشی،رئیر ایڈمرل نوید احمد رضوی،رئیر ایڈمرل احمد سعید،ستارہ امتیاز (ملٹری)،کموڈورڈاکٹر محمد جنید،کموڈور سید احمد اویس حیدر زیدی،کموڈورعمران الحق،کموڈور حبیب الرحمٰن،کموڈور محمد صدیق،کموڈور محمد مسعود عالم،کموڈور وقار احمد،کموڈور محمد حسین سیال،کموڈور محمد ارسلان خان،کموڈور بلال رسول علوی،کموڈور محمد فیصل عباسی،کموڈور محمد ارشد جاوید،کموڈور محمد سلیم،کموڈور طاہر جاوید شامل ہیں جبکہ تمغہ امتیاز (ملٹری)پانے والوں میںکمانڈر محمد طاہر،کمانڈر آغا مرتضٰی،کمانڈرناصر محمود،کمانڈر محمد مہتاب خان،کمانڈرعتیق احمد خان،کمانڈر یاسر اکرام،کمانڈر محمد حسن عادل،کمانڈر زوہیب نجم بیگ،کمانڈرعاطف پرویز،لیفٹینینٹ کمانڈرمحمد ضمیر احمد،لیفٹینینٹ کمانڈر محمد ضیااللہ،لیفٹینینٹ کمانڈرشہاب عزیز،لیفٹینینٹ کمانڈر طاہر مجید عاصم،لیفٹیننٹ کمانڈر عنبرین ابرار،تمغہ بسالت پانے والوں میں لیفٹینینٹ سلیم رضا ،دلاور حسین میرین ۔

(جاری ہے)

ٹو،پاکستان نیوی کے ماسٹر چیف پیٹی آفیسرز،چیف پیٹی آفیسرز اور سیلرز کو 10 تمغہ خدمت (ملٹری۔I)،11تمغہ خدمت (ملٹری۔II)اور 32 تمغہ خدمت (ملٹری۔III) تفویض کرنے کی بھی منظوری دی۔علاوہ ازیں چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے 43 آفیسرز، چیف پیٹی آفیسرز، سیلرز اور سویلین کو تعریفی مراسلہ تفویض کرنے کی منظوری دی۔

متعلقہ عنوان :