گورنمنٹ کالج آف کامرس ساہیوال کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات آج ہو گی

جمعرات 23 مارچ 2017 20:21

ساہیوال۔23مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2017ء) گورنمنٹ کالج آف کامرس ساہیوال میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات آج 3بجے سہ پہر منعقد ہو گی جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ملک ندیم کامران ہوں گے۔

(جاری ہے)

یہ بات پرنسپل کالج محمدرمضان خان نے ایک ملاقات میں بتائی ۔انہوںنے بتایا کہ تقریب میں نصابی وغیر نصابی سرگرمیوں میں نمایاں پوزیشن رکھنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :