فیصل آباد،پولیس انسداد منشیات مہم کے حوالے سے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون، ملزم گرفتار ،منشیات برآمد

جمعرات 23 مارچ 2017 20:14

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 مارچ2017ء) سی پی او فیصل آباد کی ہدایت پرمنشیات کے خلاف جاری شدہ مہم کے سلسلہ میں تھانہ چک جھمرہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون،1.

(جاری ہے)

520 کلوگرام منشیات برآمد، مقدمات درج سی پی او فیصل آباد افضال احمد کوثر کی ہدایت پرتھانہ چک جھمرہ پولیس نے 187ر ب میں چھاپہ مار کر ملزم اسلم کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سی1.520گرام چرس برآمد کر کے اس کے خلاف مقدمہ نمبر224/17 بجرم 9-C/CNSAتھانہ چک جھمرہ میں درج کر لیا،سی پی او فیصل آبا د نے حکم دیا کہ منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی کو مزید تیز کیا جائے اور منشیات فروشوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے ،گشت کے نظام کو بہتر کیا جائے تاکہ جرائم کو پنپنے کا موقع نہ مل سکے ۔

متعلقہ عنوان :