حکومت پنجاب کا تعلیمی و سرکاری اداروں میں آگ بجھانے کے آلات کی تنصیب کو یقینی بنانے کیلئے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات

جمعرات 23 مارچ 2017 20:13

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 مارچ2017ء) حکومت ی ہیں تاکہ کسی بھی ناگہانی صورتحال میں ان آلات کی مدد سے آگ پر قابو پایا جاسکے ذرائع کے مطابق سرکاری و تعلیمی اداروں میں آگ بجھانے کے آلات نہ رکھنے والے اداروں کے سربراہوں کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائیگی اس سلسلہ میں تمام سرکاری تعلیمی اداروں ‘ پرائیویٹ تعلیمی اداروں اور سرکاری محکموں میں آگ بجھانے کے آلات کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :