فیصل آباد،ریسکیو 1122انسا نوں کے سا تھ ساتھ حیوانوں کا بھی محافظ بن گیا

کینال روڈ پر درخت کی بلند ترین شا خ کے سا تھ لٹکے کو ئے کو آزاد ی دلوا کر عوام کے دل جیت لیے

جمعرات 23 مارچ 2017 20:06

فیصل آباد،ریسکیو 1122انسا نوں کے سا تھ ساتھ حیوانوں کا بھی محافظ بن ..
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 مارچ2017ء)ریسکیو 1122انسا نوں کے سا تھ ساتھ حیوانوں کا بھی محافظ بن گیاکینال روڈ پر درخت کی بلند ترین شا خ کے سا تھ لٹکے کو ئے کو آزاد ی دلوا کر عوام کے دل جیت لیے تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز کینال روڈ پر ایک کوا جس کے پا ئوں سے دھا گہ لپٹا ہوا تھا اونچے درخت کی شا خ کے سا تھ پھنس کر الٹا لٹکنے لگا شری نے فوری طور پر ریسکیو1122پر ایمرجنسی کال کر دی ریسکیوٹیم فوری طور پر بلند ترین الیکٹر ک سیڑھی لیکر موقعہ پر پہنچ گئیاور درخت کی شا خ پر لٹکے کو ئے کو آزادی دلا دی اس منظر کو دیکھتے ہو ئے موقعہ پر موجود عوام نے ریسکیو1122کے حق میں نعرے لگا ئے مصیبت پھنسے کو ئے کو آزاد کروانے کے بعد ریسکیوکا عملہ انتہا ئی خوش نظر آیا ۔