وزیر اعظم نواز شریف کو بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی یوم پاکستان پر مبارکباد

muhammad ali محمد علی جمعرات 23 مارچ 2017 19:14

وزیر اعظم نواز شریف کو بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی یوم پاکستان پر ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23مارچ2017ء) وزیر اعظم نواز شریف کو بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی جانب سے یوم پاکستان پر مبارکباد دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم پاکستان کے نام  خصوصی پیغام بھیجا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نے وزیراعظم نواز شریف کو یوم پاکستان پر مبارکباد دی ہے۔ نریندر مودی نے وزیر اعظم کو یوم پاکستان کی مبارکباد خط کے ذریعے بھیجی۔