یوم پاکستان کے موقع پر دبئی کے برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم میں رنگ دیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 23 مارچ 2017 19:02

یوم پاکستان کے موقع پر دبئی کے برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم میں رنگ دیا ..
دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23مارچ2017ء) یوم پاکستان کے موقع پر دبئی کے برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم میں رنگ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر اماراتی حکومت کی جانب سے اس دن کو منانے کیلئے خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

یوم پاکستان کے موقع پر دبئی کے برج خلیفہ کو خصوصی طور پر پاکستانی پرچم میں رنگ دیا گیا ہے۔ جبکہ برج خلیفہ کے اطراف میں موجود جھیل اور دیگر عمارتوں پر بھی پاکستانی پرچم کا عکس نمایاں ہے۔ واضح رہے کہ یہ پہلا موقع ہے جب دبئی کے برج خلفیہ کو پاکستانی پرچم میں رنگا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :