بشپ آف پاکستان بشپ نذیرعالم کا ساتھیوں سمیت جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا اعلان

muhammad ali محمد علی جمعرات 23 مارچ 2017 18:44

بشپ آف پاکستان بشپ نذیرعالم کا ساتھیوں سمیت جے یو آئی (ف) میں شمولیت ..
کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23مارچ2017ء) بشپ آف پاکستان بشپ نذیرعالم کا ساتھیوں سمیت جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بشپ آف پاکستان بشپ نذیرعالم نے سیاست میں باقاعدہ قدم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

نذیر عالم نے ساتھیوں سمیت جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ بشپ نذیر کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے۔ پاکستان کی ترقی اور سالمیت کے لیے مل کر کام کریں گے۔

متعلقہ عنوان :