وزیر اعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، سڑکوں کی تعمیر اور ٹرانسپورٹیشن کے مختلف منصوبوں کاجائزہ لیا گیا
جمعرات 23 مارچ 2017 19:38
(جاری ہے)
وزیر اعظم نے کہاکہ سڑکوں کی تعمیر اور ٹرانسپورٹیشن کے منصوبے اقتصادی ترقی کے لئے ضروری ہیں۔ سڑکوں کے منصوبوں کے ذریعے ملک کے دور دراز علاقوں کو شہروں سے ملایاجائے گا جس سے لوگوں کی سماجی اور اقتصادی صورتحال کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ منصوبوں کو وقت پر مکمل کرناچاہیے اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیاجائے۔ اجلاس میں وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
پنجاب حکومت کا طلباء کو الیکٹرک بائیک کے ساتھ پٹرول بائیک بھی دینے کا فیصلہ
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.