ْ فیصل آباد:پر یس کلب کے سالانہ انتخا بات بر ائے سال 2017-18کے سلسلہ میں اعتراضات کا آج آخری دن

جمعرات 23 مارچ 2017 19:16

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مارچ2017ء) پر یس کلب کے سالانہ انتخا بات بر ائے سال 2017-18کے سلسلہ میں آج( 24ما رچ شام 4بجی) تک اعتراضات کی آخری تا ریخ ہے جسکی سما عت چیئر مین الیکشن کمیٹی کر یں گے اعتراضات کے بعد 25ما رچ شام 4بجے امیدواران کی فہر ست جاری کر دی جا ئے گی ۔

(جاری ہے)

انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواران 27ما رچ شام پا نچ بجے تک کاغذات نامزدگی واپس لے سکتے ہیں اس کے بعد شام چھ بجے الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواران کی حتمی فہرست جا ری کر دی جا ئے گی۔

معزز کو نسل و ایسو سی ایٹ ممبران اپنی سالانہ فیس ہر نئے ممبران 400روپے اور پرانے ممبران مبلغ 300روپے فی کس کے حساب سے آفس سپر نٹنڈ نٹ محمد عقیل احمد رابطہ نمبر 0313-8700559کے پا س جمع کر وا کر رسید حاصل کر یں پر یس کلب کی فیس جمع نہ کر وانے والے ممبران اپنا ووٹ کا سٹ نہیں کر سکیں گے سا لا نہ الیکشن 31ما رچ بروز جمعہ اتمبا رک کو ہونگے پو لنگ صبح 8بجے سے شام 4بجے تک ہو گی