جمہوریت کی بہتری کیلئےآروالیکشن قبول کیا،آصف زرداری
چودھری افتخارکےالیکشن سےکوئی فرق نہیں پڑتا،جب بھی پاکستان بچانےکی بات آئی ہم نےکھپےکانعرہ لگایا۔شریک چیئرمین پی پی کایوم پاکستان اورنصرت بھٹو کی برسی سےخطاب
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 23 مارچ 2017 18:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دوستوں کو بتایا کہ صدارتی اختیار پارلیمنٹ کو دے رہے ہیں۔ جس پردوستوں نے کہا کہ بی بی ساتھ نہیں،سوچ لیں۔ ہم نے کہا کہ حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں ۔ جب بھی پاکستان بچانے کی بات آئی ہم نے کھپے کانعرہ لگایا۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں تاریخ میں زندہ رہناہے۔ ہمیں پاکستان اور آئندہ نسلوں کوبچاکررکھناہے۔ ہم نے بلوچوں سے معافی اور خیبرپختونخواہ کونام دیاتواعتراض کیاگیا۔ عراق گیاتو عراقی صدرصدام کوگھنڈ کے انداز میں دیکھا۔ لیکن آج ہمارے حکمرانوں میں گھنڈ ہے۔ یہ صرف سڑکیں اور پل بناکرکمیشن بنارہے ہیں۔ انہیں کسی کی نہیں صرف اپنے دھندے کی فکرہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.