راولپنڈی، سنگال میں دو گروپوں میں تصادم ، ایک شخص جاں بحق ، چار زخمی

جمعرات 23 مارچ 2017 16:57

راولپنڈی، سنگال میں دو گروپوں میں تصادم ، ایک شخص جاں بحق ، چار زخمی
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 مارچ2017ء) روات کے قصبے سنگال میں دو گروپوں میں تصادم کے باعث فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پولیس کے مطابق روات کے قصبے سنگال میں دو گروپوں میں تصادم ہوا۔تصادم کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :