زندہ قومیں ہی اپنی آزادی کے تہوار پور ے جوش و خروش سے مناتی ہیں، رانا مشہود احمد خاں
جمعرات 23 مارچ 2017 16:10
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ یومِ پاکستان روایتی جوش و جذبے اور شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے۔
آج کا دن ہمیں شاعر مشرق کے خواب ، قائداعظم کی انتھک کاوشوں اور مسلمانانِ برصغیر کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جو انہوں نے وطن عزیز کے لئے دیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ وقت کی ضرورت ہے کہ ملک میں قومی یکجہتی، مذہبی رواداری، فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور بھائی چارے کی فضا پروان چڑھے۔ہمیں چاہئے کہ ہم ملی ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کا عملی ثبوت دیں۔تقریب کے دوران طلبا نے تقاریر اور ملی نغموں کے ذریعے یوم پاکستان کے مختلف پہلوئوں پر روشنی ڈالی اور ٹبلو شو پیش کیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.