ھیر کے علاقے سے 30سالہ نوجوان کی لاش برآمد

جمعرات 23 مارچ 2017 15:00

ھیر کے علاقے سے 30سالہ نوجوان کی لاش برآمد
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مارچ2017ء)ھیر کے علاقے سے پولیس کو ایک 30سالہ نوجوان حسن کی لاش برآمد ہوئی جسے تشدد کے ذریعے قتل کیا گیا ہے 30سالہ حسن کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کو چند روز قبل اغوا کیا گیا تھا جسے نامعلوم اغوا کار قتل کرنے کے بعد لاش کو پھینک کر فرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے بھیج دی ہے اور قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے