برطانیہ میں دہشت گردی، سعودی شہری محفوظ ہیں۔سعودی سفا رتخا نہ
برطانیہ میں سعودی شہریوں کو سفر میں محتاط رہنے کی ہدایت
جمعرات 23 مارچ 2017 14:30
(جاری ہے)
سعودی پریس ایجنسی’واس‘ کے مطابق لندن میں سعودی سفارت خانے کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ لندن میں برطانوی پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب دہشت گردی کے واقعے کے بعد سفارت خانے کے اہلکار حکام سے رابطے میں ہیں اور صورت حال کو دیکھ رہے ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ لندن میں دہشت گردی کی کارروائی میں کسی سعودی شہری کے جاں بحق یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔سفارت خانے کی طرف سے برطانیہ میں موجود سعودی شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ دہشت گردی سے متاثرہ علاقے میں نہ جائیں اور غیرضروری سفر سے گریز کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.