ڈ ینگی لا ر وے کی تلفی کیلئے انسد اد ڈ ینگی مہم بھر پور انداز میں شر وع کر نے کے احکا ما ت جاری

جمعرات 23 مارچ 2017 11:13

ملتان ۔22مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2017ء)ڈپٹی کمشنر ملتان نادر چٹھہ نے ڈ ینگی لا ر وے کی تلفی کیلئے محکمہ صحت سمیت تما م محکمو ں کو ریڈ الرٹ کر تے ہوئے انسد اد ڈ ینگی مہم بھر پور انداز میں شر وع کر نے کے احکا ما ت دئیے ہیں ۔ انہو ں نے ڈ ینگی سٹا ف کو گھر گھر سرویلنس از سر نو شر وع کر نے کے احکا مات دیتے ہوئے کہا کہ جس علا قے سے ڈ ینگی لا روے ملنے کی شر ح خطرنا ک حد تک پا ئی گئی متعلقہ انچا ر ج کے خلا ف سخت کارروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔

ڈ پٹی کمشنر نے ضلع کو نسل اور میو نسپل کارپوریشن سمیت تما م صو با ئی و وفا قی محکمو ں کو فوری طو ر پر فوکل پر سن برا ئے انسد اد ڈ ینگی مقرر کر نے کی بھی سختی سے ہدا یت کی ہے ۔ گز شتہ رو ز ڈ پٹی کمشنر آ فس میں منعقد ہ انسد اد ڈ ینگی مہم کے سلسلے میں اجلاس کی صدا ر ت کر تے ہوئے کیاجس میں ایڈ یشنل ڈسٹر کٹ کلکٹرز زاہد اکرا م اور ملک شفیق سمیت متعلقہ محکمو ں کے سربر اہا ن بھی موقع پر موجو د تھے ۔

(جاری ہے)

ڈ پٹی کمشنر ملتا ن نا در چٹھہ نے کہا کہ ڈ ینگی کا خا تمہ حکو مت پنجاب کی اولین تر جیح ہے ۔اس ضمن میں کسی سستی یا غفلت کا مظا ہر ہ قابل بر دا شت نہیں ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ ضلعی انتظا میہ نے گز شتہ 2 سا لو ں میں بھر تیوں کا عمل مکمل کر کے ڈ ینگی سٹا ف کی کمی کو پورا کر لیا ہے ۔اب ہر حسا س یونین کونسل میں چپے چپے کی سر ویلنس کر کے ڈ ینگی سپر ے کیا جا ئے گا تا کہ ڈ ینگی لا ر وے کی افزا ئش رو کی جا سکے ۔

نادر چٹھہ نے کہا کہ حکو مت پنجا ب کی ہد ایت پر ملتا ن میں جد ید جی پی آ ر ایس سسٹم کا نفا ذ عمل میں لا یا گیا ہے ۔ جس کے تحت ڈ ینگی لاروے ملنے کے حسا س مقا ما ت کی جیو ٹیکنگ کے ذریعے آ ن لا ئن نشا ند ہی ممکن ہو سکے گی اور ضلعی انتظا میہ کے پاس مکمل مصد قہ معلو ما ت اپ لو ڈ ہو نگی ۔انہو ں نے کہا کہ اس نظا م کے تحت موقع پر ڈ ینگی سٹا ف کی مو جو دگی اور لا روے کی تلفی کے اقد اما ت کی مانیٹر نگ بھی ممکن ہو سکے گی ۔

ڈ پٹی کمشنر نے اس موقع پر تما م محکمو ں کو سخت وارننگ جا ر ی کر تے ہوئے کہا کہ ڈ ینگی کا سر کچلنے کیلئے تما م دستیا ب وسائل اور مشینری وافرادی قو ت استعما ل کی جا ئے ۔بصورت دیگر ناقص کارکر د گی پرکٹرا احتسا ب ہوگا ۔بعد ازا ں اجلا س میں چیف آ فیسر ہیلتھ ڈا کٹر زاہد اور فوکل پر سن بر ائے ڈ ینگی داکٹر عطا ء الر حمن نے شر کا ء کو تفصیلی بر یفنگ بھی دی۔