قومی کرکٹر محمد عامر کو لندن ائیرپورٹ پر روک لیا گیا، امیگریشن حکام کی جانب سے پوچھ گچھ

muhammad ali محمد علی جمعرات 23 مارچ 2017 00:53

قومی کرکٹر محمد عامر کو لندن ائیرپورٹ پر روک لیا گیا، امیگریشن حکام ..
لندن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22مارچ2017ء) قومی کرکٹر محمد عامر کو لندن ائیرپورٹ پر روک لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر محمد عامر کو دبئی سے لندن آمد کے موقع پر ہیتھرو ائیرپورٹ پر روک لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام کی جانب سے محمد عامر سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ تاہم تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ محمد عامر سے کس سلسلے میں پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :