برطانوی پارلیمنٹ کے باہر حملے کے بعد اب لندن ٹیوب اسٹیشن کے باہر مشکوک گاڑی کی اطلاع پر افراتفری مچ گئی

muhammad ali محمد علی بدھ 22 مارچ 2017 21:55

برطانوی پارلیمنٹ کے باہر حملے کے بعد اب لندن ٹیوب اسٹیشن کے باہر مشکوک ..
لندن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22مارچ2017ء) برطانوی پارلیمنٹ کے باہر حملے کے بعد اب لندن ٹیوب اسٹیشن کے باہر مشکوک گاڑی کی اطلاع پر افراتفری مچ گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ کے باہر حملے کے بعد اب ہنگامی صورتحال دیکھنے میں آئی ہے۔ لندن ٹیوب اسٹیشن کے باہر مشکوک گاڑی کی اطلاع پر افراتفری مچ گئی ہے۔ گاڑی میں بم کی اطلاع پر بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :