پیپلزسٹوڈنٹ فیڈریشن فاٹا کایونیورسٹی کیمپس میں اجلاس

بدھ 22 مارچ 2017 23:08

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2017ء) پیپلزسٹوڈنٹ فیڈریشن فاٹا کے مرکزی صدرملک سراج آفریدی کیزیرقیادت یونیورسٹی کیمپس میں اجلاس منعقدہوا اجلاس میں یونیوررسٹی کیمپس کے اورفاٹاسے کثیرتعدادمیں طلباء نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں متفقہ طور پرپی پی پی چیئرمین بلاول بھٹواور آصف علی زرداری سے مطالباکیاگیاکے پی پی پی کے سابقہ صوبائی صدرسیدظاہرعلی شاہ پارٹی کاقیمتی اثاثہ ہے اوربہت مشکل وقت میں پارٹی کوسنھبالا ھے اورہمیشہ پی ایس ایف کوسپورٹ کیااس وقت پارٹی کوخیبر پختون خوا میں مضبوط کرنے کے لئے سیدظاہرعلی شاہ کومرکزی عہدہ دیکرکارکنوں کی دلی خواہش پوری کی جائے بصورت دیگرپیپلزایس ایف نظریاتی لوگوں کو آگے لانے کے لیے آوازبلندکریگی۔

متعلقہ عنوان :